کوڑی جھاڑ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بناوٹ کی ایک قسم جس میں بناوٹ میں کوڑیاں بیل بوٹوں کی صورت میں بنی جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بناوٹ کی ایک قسم جس میں بناوٹ میں کوڑیاں بیل بوٹوں کی صورت میں بنی جاتی ہیں۔